سورہ فاتØ+ہ Ú©Û’ پانچ انوارات اور انسانی ضروریات Ú©ÛŒ تکمیل

از قلم : مولانا Ù…Ø+مد مسعود ازہر صاØ+ب Ø+فظہ اللہ تعالی

وہ اہل علم جو قرآن مجید Ú©Û’ انوارات اور روشنیوں Ú©Ùˆ تلاش کرتے ہیں اور ان میں Ú¯Ù… ہو کر بڑے بڑے راز تلاش کرتے ہیں…وہ کہتے ہیں کہ ہر انسان Ú©Ùˆ پانچ طرØ+ Ú©Û’ انوارات اور روشنیوں Ú©ÛŒ ضرورت ہوتی ہے…

اور یہ پانچوں انوارات سورہ فاتØ+ہ میں موجود ہیں…

ایک انسان کو کیا چاہئے؟

(۱) اسے اللہ مل جائے

(۲) اس دنیا کی خیر مل جائے

(Û³) اس دنیا Ú©Û’ شر سے Ø+فاظت مل جائے

(۴) آخرت کے شر یعنی جہنم سے نجات مل جائے

(۵) آخرت کی خیر یعنی جنت مل جائے

سورہ فاتØ+ہ میں لفظ’’اللہ‘†موجود ہے… جسے اس لفظ کا نور نظر آجاتا ہے اس Ú©ÛŒ روشنی میں وہ اللہ تعالیٰ Ú©Ùˆ پہچان لیتا ہے اور پالیتا ہے…سورہ فاتØ+ہ میں’’رب العالمین‘‘مو ¬ÙˆØ¯ ہے… اس Ú©ÛŒ روشنی اگر کسی Ú©Ùˆ نظر آجائے تو وہ آخرت Ú©ÛŒ تمام خیریں مانگ اور پاسکتا ہے… سورہ فاتØ+ہ میں’’الرØ+من⠘‘ موجود ہے اس کا نور الگ نظر آجائے تو دنیا Ú©Û’ تمام مسائل کا Ø+Ù„ مانگ سکتا ہے… سورہ فاتØ+ہ میں ’’الرØ+یم‘‘ موجود ہے اس Ú©Û’ نور سے آخرت Ú©ÛŒ تمام تکلیفوں سے بچنے Ú©ÛŒ راہ نظر آجاتی ہے… اور سورہ فاتØ+ہ میں ’’مالک یوم الدین‘‘ موجود ہے اس Ú©ÛŒ روشنی ظاہر ہو جائے تو دنیا Ú©Û’ ہر گناہ اور ہر آفت سے Ø+فاظت مل سکتی ہے کیونکہ فکر آخرت ہی دنیا Ú©Û’ تمام مسائل کا Ø+Ù„ ہے…
…اَلْØ+َمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعالَمِیْن، اَلْØ+َمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعالَمِیْنâ€